-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، سات دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
-
بلوچستان: مسافر بس سےاغواء ہونے والے 9 افراد کا افسوسناک قتل
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۷بلوچستان کے شہرنوشکی میں دہشتگردوں نے مسافر بس کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ۔
-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ہندوستان نے جموں و کشمیر کے سرحدی علاقے اڑی میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادینے کا دعوی کیا ہے۔
-
راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام 18 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جنوبی مشرقی سرحدی شہروں راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے جس کے دوران 18 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔
-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
امریکہ میں بھیانک حادثہ، مال بردار جہاز بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷امریکہ میں کوسٹ گارڈ فورس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ جہاز پر سنگاپور کا پرچم لگا تھا، مال بردار جہاز کا نام ڈالی ہے اور وہ 948 فٹ لمبا ہے، یہ جہاز بالٹیمور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوا تھا۔