-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان فسادات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے وڈودرا میں ایک تالاب میں کشتی پلٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے لئے غزہ قبرستان بن گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ ہے کہ جنگ غزہ کے 100 دنوں کے دوران 4 ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔
-
حماس کے مجاہدوں نے اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کا بڑا حملہ 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹تحریک استقامت فلسطین کے جوابی حملوں میں صیہونی فوج کا ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ اور چھے صیہونی فوجی ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ۔
-
فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے-
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 5 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 514 ہوگئی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جاری شدید لڑائی کے نتیجے میں غزہ کے جنوب میں فوجی افسر سمیت چار صیہونی فوجی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔