-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
امریکی جنگوں سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں اموات
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴چین نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھرمیں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کا ذمہ دارہے۔
-
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
شمالی عراق میں داعش کے دسیوں دہشتگر ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴شمالی عراق میں اس ملک کی فوجی کارروائیوں میں داعش کے دسیوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے.
-
ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دہشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔
-
سینیئر سعودی فوجی کمانڈر کی پراسرار موت
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴بعض پریس ذرائع نے سعودی عرب میں جدہ کے ملک عبداللہ فوجی ایئربیس کے کمانڈر کی پراسرار موت واقع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا اہم کمانڈر ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
یمن میں انصارللہ کی پیش قدمی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷پریس ذرائع نے یمن میں مآرب کے جنگی محاذ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور سعودی اتحاد کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
میانمار میں مظاہرین کی سرکوبی جاری، ایک ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸عالمی سطح پر مذمتوں کے باوجود میانمار کے فوجی حکمرانوں کی جانب سے جمہوریت کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کو مسلسل سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔