-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان: ماؤنوازوں کے حملے کی نریندرمودی نے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ہندوستان میں ماؤ نوازوں کے حملے میں 16 ہندوستانی پولیس کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔
-
کیلیفورنیا، یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱امریکہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ پرفائرنگ سے ایک ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰سری لنکن حکومت کے ترجمان کے مطابق بم دھماکوں میں مقامی انتہا پسند گروپ ملوث ہے۔
-
میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
-
افغانستان: طالبان کا چیک پوسٹوں پر حملہ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰افغانستان کے صوبے بادغیس کے مغربی علاقے میں سرکاری ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے نتیجے میں 20 فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مولانا عامر شہاب دم توڑ گئے
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲مولانا عامر شہاب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
-
بلوچستان میں دہشتگردی یونیورسٹی سپرنٹنڈنٹ جاں بحق
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات ہوئی ہے جس میں بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کے خوف سے اسرائیلی فوجی فرار کر گئے
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔