-
ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
میسور شہر کے ایک مشہور کالج کی مسلم طالبات کو حجاب کی اجازت
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے تنازعہ کے بعد میسور شہر کے ایک مشہور کالج نے مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ کلاسوں میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران کی ایک سو اسی طلبہ یونینوں کا ہندوستانی مسلم طالبات کی حمایت کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایران کی ایک سو اسی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونیوں نے ، ایران کی وزارت خارجہ سے ، ہندوستا ن میں مسلم طالبات کے پردے سے متعلق مشکلات کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵ایران کے یونیورسٹی طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرکرکے، باپردہ طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم طالبات کو نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی طلبا یونین نے حجاب کا دفاع کرنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی کئی بڑی طلبا یونینوں نے حجاب کے بنیادی حق کی لڑائی لڑنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کی ہے۔
-
ہندوستان کی باپردہ طالبات کی حمایت میں پاکستانی خواتین کا مظاہرہ+ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴پاکستان کی باپردہ خواتین نے پردے کی خاطر پڑھائی لکھائی اور امتحانات سے محروم ہو جانے والی ہندوستانی طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، حجاب کی حمایت میں کشمیری خواتین بھی سڑکوں پر نکل پڑیں+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف ہندوستان اور پاکستان میں خواتین کے مظاہرے
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ہندوستان اور پاکستان میں ہزاروں کی تعداد مین خواتین نے ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے اسکول کالجوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔