ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔
اکتوبر کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کمپنیوں نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
امریکی ریاست می سی سی پی کے شہر بلکسی میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں سے زیادہ چارج کرنے کی شکایات پر مری میں پندرہ ہوٹل سیل کر دیے ہیں۔
امریکہ نے کابل کے سرینا ہوٹل کی سیکورٹی کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
دبئی میں روزے کے اوقات میں سرعام کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی گئی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
سیاحوں اور مسافروں کا دل لبھانے کے لئے اب دنیا میں عجیب و غریب اور مگر دلچسپ ہوٹلوں کی چلن بڑھتی جا رہی ہے۔اس گیلری میں دنیا میں بنے مختلف قسم کے عجیب و غریب ہوٹل دیکھےجا سکتےہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔
قرول باغ کے ایک ہوٹل میں بھیانک آگ سے اب تک 17 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چوتھی منزل سے کودنے سے کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔