سحر نیوز رپورٹ
برطانیہ کے ریلوے کے ہزاروں کارکنوں نے تنخواہوں کی صورتحال کے پیش نظر ہڑتال کردی۔
برطانیہ میں اجرت کی ادائگی پر پیدا ہونے والے تنازعے اور پھر بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے اس ملک کے عوام کے لئے مسائل و مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔
برطانوی ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے سبب دارالحکومت لندن اور اس کے مضافات سمیت پورے ملک میں ریل سروس معطل ہوگئی ہے۔
دسیوں ہزاروں افراد سے وابستہ ریلوے یونین نے آج کام چھوڑدیا ہے جس سے 15000 کلومیٹر سے طویل پٹڑیاں اب ریل گاڑیوں سے خالی ہوچکی ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
فرانس میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف وزارت خزانہ کے سامنے احتجاج کیا