-
تہران میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کے درمیان ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶ایران کے نائـب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید کے درمیان تہران میں مذاکرات ہوئے۔
-
ایٹمی معاہدے کے ارکان معاہدے کو باقی رکھنے پر متفق
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵یورپی یونین کے امور خارجہ کی ڈپٹی انچارج نے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے باقی ماندہ ارکان اس معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری اور معاہدے کو باقی رکھنے پر زور دیتے ہیں اور ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو معمول پر لانے کی غرض سے ایٹمی پابندیوں کے خاتمے کو اس معاہدے حصہ تصور کرتے ہیں۔
-
ایران کےنائب وزیرخارجہ کی روم میں یورپی حکام سے ملاقات
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری نے روم میں یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی ڈپٹی انچارج ہلگا اشمد سے اور اٹلی، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے سینیئر عملداروں سے ملاقات کی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا مشترکہ نگران کمیشن کا اجلاس
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۵جامع ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا کے کوبر ہوٹل میں ختم ہوگیا ہے۔
-
ہلگا اشمدکی وزیرخارجہ جواد ظریف سے ملاقات
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۰یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمد نے پیر کو تہران میں وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی
-
تہران میں ایران اور یورپی یونین کے مذاکرات
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران اور یورپی یونین کے درمیان اعلی سطحی مذاکرات کا تیسرا دور پیر کی صبح تہران میں شروع ہو گیا۔