- 
          عراق میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ، 7 افراد ہلاکMar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲امریکی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر کل رات عراق کے صوبہ الانبار کے القائم علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ 
- 
          افغانستان میں ہیلی کاپٹرتباہ، 5 غیر ملکی زخمیMar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔ 
- 
          میکسیکو میں زلزلہ لیکن تباہی ہیلی کاپٹر سےFeb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 سعودی ہلاکNov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس میں سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          امریکا نے پاکستان سے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیےOct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲امریکا نے پاکستانی وزارت داخلہ کو انسداد دہشت گردی آپریشن کے لیے دیے گئے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے۔ 
- 
          ہندوستان، فضا ئیہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ سات افراد ہلاکOct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ہندوستان میں فضا ئیہ کےہیلی کاپٹر کےحادثہ میں پائلٹ سمیت سات افراد ہلاک ہوئے۔ 
- 
          اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ہیلی کاپٹرتباہJul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰مغربی افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل جرمن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          وینزوئیلا میں سپریم کورٹ پر حملہJun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱حکومت وینزویلا نے سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ 
- 
          یمن نے سعودی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایاApr ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے 
- 
          برطانیہ: ہیلی کاپٹر گرکر تباہ 5 افراد ہلاکMar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳برطانیہ کی خودمختار ریاست ویلز کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔