-
عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی شکایت کی سماعت
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں پیر کے روز امریکہ کے خلاف ایران کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کی پہلی سماعت ہوئی۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان میں ایران کو وعدہ خلافی کا سامنا ہے، عباس عراقچی
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدر آمد میں ایران کو مقابل فریق کی وعدہ خلافی کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تہران سخت رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی جانب سے مقدمہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ میں ایران کے سینٹرل بینک کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
-
ایران نے امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے سینٹرل بینک سے تقریبا دو ارب ڈالر کی ڈکیتی اور ان کو ضبط کرنے کی بنا پر امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔