-
یمن میں صلح کا ارادہ رکھنے والے جنگ ختم کریں اور ملک سے نکل جائیں: انصار اللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ جو افراد صلح چاہتے ہيں وہ جنگ ختم کریں اور یمن سے نکل جائیں۔
-
یمنی فوج کا کامیاب آپریشن، نئی تفصیلات سامنے آ گئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے تکفیر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے دو اہم علاقوں کی تفصیلات جاری کی ہے۔
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، دو یمنی شہری شہید
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سعودی عرب کی سرحدی فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید ہوگئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو بڑا دھچکا، یمنی فوج نے صوبہ البیضاء کو آزاد کرا لیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل البیضاء صوبے کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
ابہا ايئرپورٹ پر ڈرون حملے سے یو اے ای بلبلا اٹھا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷سعودی عرب کے ابہا ايئرپورٹ پر یمن کے ڈرون حملے پر متحدہ عرب امارات نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر بمباری کی ہے
-
یمنی مجاہدین کو ملا مال غنیمت+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوان صوبہ البیضا میں سعودی ایجنٹوں اور القاعدہ کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔
-
القاعدہ کا قلع قمع کرنے کے لئے تیار ہوتے مجاہدین خدا+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یمن کے صوبہ البیضا میں جاری النصر المبین آپریشن کے دوسرے مرحلے کے بارے میں یمنی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔
-
یمنی حکومت سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لئے تیار ہے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸یمنی حکومت میں قیدیوں کے امور کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ صنعا حکومت، سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لئے تیار ہے۔