یمن میں جنگ بندی تو ہوگئی ہے لیکن اب بھی اس غریب ملک کو مختلف طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔
متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ صعدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں 10 ماہ کا شیر خوار بچہ شہید ہو گیا۔
یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن سے لدے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
یمن میں 2 مہینے کی جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے تاہم سعودی اتحاد کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔