یمن میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سفیر کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ یمن مذاکرات کے لئے دوسرے ممالک کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
صنعا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہی اس ائیرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن نہ تو اس غریب ملک پر اس کی جارحیت کا سلسلہ رک رہا ہے اور نہ ہی اس ملک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کو بند کر رہا ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 150حملے کئے اور یوں اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی کھیلی خلاف ورزی کی ہے۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الجوف کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کے ایک وزیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے۔