Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ Asia/Tehran

یمن میں جنگ بندی تو ہوگئی ہے لیکن اب بھی اس غریب ملک کو مختلف طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اقوام متحدہ کی کوششوں سے غریب عرب ملک میں جنگ بندی کو کافی عرصہ ہو گیا ہے لیکن اس ملک کو اب بھی ایندھن کے بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

یمنی حکام کا کہنا ہے کہ جارح سعودی عرب کے فوجی ساحلی علاقوں میں ایندھن کے ٹینکرز کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک کو ایندھ کا بحران کھڑا ہو گیا ہے۔ 

ٹیگس