-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے الجملہ پرشدید بمباری کی۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ خود ہی بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اور اسے خود ہی اس معاہدے میں واپس آنا ہو گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
جنگ یمن کے تعلق سے امریکا کے بے بنیاد الزامات
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس در ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی پابندیاں اس کے دعووں کے برعکس: انصاراللہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو یمن میں واشنگٹن کی جانب سے امن و صلح کی برقراری کے منافی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ یمن میں جاری ظلم کا اصل ذمہ دار !
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر بے بنیاد الزام تراشی کے بجائے یمن میں پچھلے چھ سال سے جاری ظلم کا حساب دے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲یمن کے صوبے مآرب کی انسانی امور کی اعلی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
-
جارحین کو یمنی حکومت کا انتباه
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ