-
یمن: مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی اہلکاروں کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے مآرب ڈیم کے آس پاس کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
مآرب سیکٹر پریمنی افواج کی پیش قدمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب پر کسی بھی وقت انصاراللہ کا کنٹرول ہو سکتا ہے
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز انصاراللہ نے مارب ڈیم کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 148 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن: انصاراللہ نے مآرب جیل کا کنٹرول حاصل کرتے ہی قیدیوں کو رہا کردیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱یمن کی قومی نجات حکومت نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں نے مآرب شہر میں منصور ہادی سے متعلق ایک جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
جارحین کے قبضے سے یمن کیمکمل آزادی پر زور
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
مآرب پر کبھی بھی یمنی فوج کا پرچم لہرا سکتا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹یمنی فوج اور رضاکار فورس شہر مآرب کے مشرقی حصے اور سعودی عرب کے ساتھ لگے سرحدی علاقے الودیعہ کی جانب تیزی سے پیشرفت کر رہے ہیں۔
-
بیرونی تسلط کی نفی پر یمن کی تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد حملے بند کر دے تو ہماری پیشقدمی رک سکتی ہے: یمنی فورسز
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶انصاراللہ کے سیاسی دفتر کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں صوبہ مآرب میں مشروط جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔