-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
یمن کے علاقے مآرب میں جنگ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں سعودی اتحاد مآرب کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔
-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب پر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا جارح اتحاد کی جانب سے اعتراف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دوسرے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مآرب کی یمنیوں کے ہاتھوں آزادی سے سعودی اتحاد خوفزدہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱یمن کے صوبے مارب کے قبائل نے ریاض کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
داعش نے سعودی عرب کی حمایت میں انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
مذاکرات سے پہلے جنگ بند اور محاصرہ ختم کیا جائے، انصاراللہ یمن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲سعودی عرب کے حملوں اور جارحیت کے دوران سیاسی عمل کو آگے بڑھانا ممکن نہیں۔