-
انصاراللہ کا اقوام متحده سے مطالبہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے: ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں 523 ہسپتال تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں تیرہ ہزار سے زائد یمنی خواتین اور بچے شہید و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱یمن کے ادارۂ حقوق برائے طفلان و نسواں ’انتصاف‘ نے ابتدائے جارحیت سے اب تک سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کے حملے میں شہید و زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جدہ جانے والی پروازیں بد نظمی کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱سیٹلائٹ کے ذریعے لی جانے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی عالمی پروازیں بدنظمی کا شکار ہیں۔
-
امریکہ، یمن پر عائد کردہ پابندیاں ختم کرے: اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن پر عاید کردہ اپنی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔
-
عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے سعودی عرب فائدہ اٹھا رہا ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب اور صعدہ کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے۔
-
پچیس جنوری یمنی عوام کی حمایت کا عالمی دن (تبصرہ)
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵پچیس جنوری یمن کے دفاع کا عالمی دن ہے، یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں خود یمن اور بعض دیگر ملکوں میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے اور میلین مارچ کیئے گئے۔