-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
جوابی کارروائی، ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔ یمن نے اسی کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد نے چوبیس گھنٹے میں جنگ بندی کی ایک سو سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، جارح سعودی اتحاد کے ایک دن میں 147 حملے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے پیر کی شب بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 147 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جارح سعودی اتحاد کی شکایت کا عزم
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمنی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کا تشخص تبدیل کرنے اور اس ملک کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے جارح سعودی اتحاد میں شامل ممالک کے خلاف شکایت کرے گی۔
-
یمن نے سعودی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا، فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز اقدام کی مذمت کی
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب کے صوبہ عسیر کے ابہا (Abha ) بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جرائم کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کے خلاف جارحیت میں معاونت کا اعتراف
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
یمن اور افریقی ممالک میں غذائی بحران پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ نے یمن اور تین افریقی ممالک میں بھکمری قحط اور ناقص غذا کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن، رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری میں بچے نشانہ بنے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی و امریکی جرائم کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵یمنی بچوں اور خواتین کے حقوق کی حامی تنظیم نے صوبہ مارب کے ماہلیہ علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔