SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • جارح سعودی اتحاد نے ایک دن میں ڈیڑھ سو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    جارح سعودی اتحاد نے ایک دن میں ڈیڑھ سو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 150 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    صیہونی دہشتگردوں کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵

    یمنی باشندوں نے ملک میں اماراتی و صیہونی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد نے اپنے ہی پٹھوؤں پر بمباری کی!

    یمن میں سعودی اتحاد نے اپنے ہی پٹھوؤں پر بمباری کی!

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸

    سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے ایک جنگی طیارے نے یمن میں منصور ہادی کی حکومت کے پٹھوؤں پر غلطی سے بمباری کر دی ہے۔

  • برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں

    برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    برطانوی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن، انصاراللہ کے حملوں کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہا ہے۔

  • یمن، سعودی و اماراتی مفادات میں پھر ہوا ٹکراؤ

    یمن، سعودی و اماراتی مفادات میں پھر ہوا ٹکراؤ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

  • صوبہ الجوف کے رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری

    صوبہ الجوف کے رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الجوف کے اسطر اور الشعف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی قصر نشینوں کی ایما پر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

    سعودی قصر نشینوں کی ایما پر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹

    جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی نمکخواروں کے سامنے یمنی مجاہد کی دلیرانہ رجزخوانی

    سعودی نمکخواروں کے سامنے یمنی مجاہد کی دلیرانہ رجزخوانی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    سلام ہو اس یمنی شجاعت و بہادری پر جسے آل سعود کا خوف مغلوب نہ کر سکا۔ اس ویڈیو میں بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے کہ جارح آل سعود اور اسکے نمکخواروں کے خلاف بر سر پیکار ایک یمنی مجاہد اسیر ہو جانے کے بعد بھی تمام تر شجاعت، بہادری اور دیدہ دلیری کے ساتھ سعودی آلۂ کاروں کے سامنے رجزخوانی کر رہا ہے۔ سلام ہو اس آہنی جذبے اور فولادی ارادے پر، شک نہیں کہ خدا نے ایسی ہی قوم کو کامیابی کی نوید سنائی ہے جو اپنی جان کی پروا کئے بغیر اپنی انسانی و اسلامی اقدار پر ڈٹے رہتے ہوئے عالمی سامراج کا مقابلہ کرتی ہے۔

  • جنگ یمن

    جنگ یمن

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • اقوام متحدہ سعودی جرائم کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے: یمنی حکام

    اقوام متحدہ سعودی جرائم کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے: یمنی حکام

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    یمن کی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کو نظر انداز کیے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    ۱۰ hours ago
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
  • نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
  • افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS