-
یمن میں ایرانی اسپتال کی سرگرمیاں پھر شروع ہوں گی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں ستّر بیڈ کے ہسپتال کی سرگرمیاں جلد ہی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حملے کئے۔
-
یمن میں کورونا کا سنگین خطره
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی اتحاد نے روک لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہاز
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳یمن کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو بھکمری اور کورونا کا خطرہ: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دو کروڑ ایک ہزار یمنی شہریوں کو قحط اور بھکمری کا سامنا ہے جبکہ انہیں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کا بھی خطرہ ہے
-
یمن کی جوابی کاروائی، سعودی فوجی افسر ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں سعودی عرب کا ایک فوجی افسر ہلاک ہو گیا۔
-
یمن کے مفرور صدر کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱یمن کے مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ریاض کانفرنس کے شرکاء مجرموں کے جھانسے میں نہ آئیں: تحریک انصار اللہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجہ اور الجوف پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
یمن کے بحران کا واحد حل، سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہے: اوکسفام
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸امداد رسانی کی ایک عالمی تنظیم نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر دنیا کے مختلف ملک سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کر دیں تو یمن کا بحران حل ہو جائے گا۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجه اور الجوف پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حملے کئے۔