-
سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید ہو گئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، سقطری میں چلتا ہے یو اے ای کا سکہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹یمنی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یمن کے جزیرے سقطری میں نہ تو اس ملک کی کرنسی چلتی ہے اور نہ ہی ملک کا پرچم ہی کہیں نظر آتا ہے، یہاں پر صرف متحدہ عرب امارات کی کرنسی چلتی ہے اور ہر طرف اس ملک کا پرچم ہی نظر آتا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب یمن کے مشیر دفاع نے نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک سو اڑتیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے عالمی سطح کی ہم آہنگی ضروری ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈنبرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت 9 یمنی شہید وزخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں، میزائلوں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب یمن کی سپریم نیشنل پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے جنگ بندی کے خاتمے کے نتائج کی بابت، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو ایک بار پھر خبر دار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر24 گھنٹے میں 244 بار جارحانہ کارروائی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو سو چالیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
یمن میں نئے سال کے 23 روز میں 98 یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔