-
جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی اتحاد منصفانہ امن کا راستہ طے کرنا چاہتا ہے تو موقع فراہم ہے لیکن اگر اس نے کسی مکاری و فریب کا مظاہرہ کیا اور جنگ کو جاری رکھنا چاہا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی سعودی اتحاد کی طرف سے خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی حکومت کی جنگ بندی سے متعلق سمجھوتےکی خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل ایک اور یمنی جہاز کو روک لیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے : یمن کے وزیر دفاع
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔
-
عید کا بھی احترام نہیں کیا آل سعود نے، سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
عید الاضحی میں بھی یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی دھجیاں اڑانے پر مُصِر، 126 بار خلاف ورزی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر یمن میں ایک سو چھبیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔