-
آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمنی جہاز کو روک لیا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے
-
اقوام متحدہ کی اجازت کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی تیل ٹینکر روکا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱جنگ بندی کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے میں نہیں آنا چاہئے، انصاراللہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
-
یمن میں نام کی جنگ بندی رہ گئی، سعودی اتحاد بدستور جنگ و جارحیت میں مصروف
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی پر عمل نہ ہونے کا شکوه
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کا شکوہ، امریکا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰سعودی عرب کی انٹیلیجنس سروس کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کو احساس ہوتا ہے کہ امریکہ نے اسے تنہا چھوڑ دیا ہے۔
-
جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، یمنی حکام
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جارح ممالک ہر اس اقدام کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں جو فائر بندی پر منتج ہو سکتا ہے۔ اور یہ کہ جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔