یمن کے وزیرصحت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے صنعا ایئرپورٹ کو کھولنے میں ٹال مٹول سے کام لینے کے باعث اب تک ایک یمنی مریض بھی علاج کے لئے باہر نہیں جا سکا ہے ۔
صنعا حکومت نے ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن سے لدے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے
یمن کی اعلی سیاسی کاؤنسل نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کی بحالی کو اپنی ترجیحات میں قرار دے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم اور مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا راستہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
یمن کے سابق مستعفی صدر منصور ہادی کے ہٹنے پر انصار اللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے ان سے استعفی نہ دینے اور صنعاء میں رہنے کے لئے کہا تھا۔
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔