-
یمن میں کاربم دھماکہ، جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ عدن میں جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔
-
جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸بحران یمن میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب اس سے نکلنے کے لئے بے تاب نظر آ رہا ہے۔
-
یمنی فورس کی جوابی کاروائی، جدہ ایرپورٹ کی فضائی سرگرمیاں معطل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب پر میزائل سے کاروائی کی۔
-
بن سلمان اور بن زاید بیدار نہیں ہونے والے، آئل تنصیبات پر ہمارے حملے ...
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی و اماراتی ولیعہدوں بن سلمان اور بن زاید کے ضمیر بیدار نہیں ہونے والے، اس لئے ان کی آئل تنصیبات پر ان کے حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی اندھادھند بمباری اور ایندھن پر روک کا سلسلہ جاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الجوف کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کا صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانے سے حملہ، بھاری نقصان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر یمن فوج کا وسیع حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فورسز کا سعودی گیس اور تیل تنصیبات پر بڑا حملہ، تیل کی سپلائی رک گئی. ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰سعودی تیل کمپنی آرامکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلی حملے کی وجہ سے تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔