-
یمنی فوج نے سعودی اہداف پر حملوں کی تفصیلات جاری کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب میں انجام پانے والے ڈرون اور میزائل آپریشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر ایک بار پھر وسیع جوابی حملہ کیا ہے ۔
-
آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے اعتراف کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹یمن پر جارح سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے ارامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر ڈرون سے حملے کئے۔
-
یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی حدیدہ میں جنگ بندی کی 148 بار خلاف ورزی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمنی فوج کی آپریشنل کمان کے مطابق، جارح سعودی اتحاد کے کرایے کے فوجیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 148 بار الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس دوران جارح اتحاد نے ہلکے اور بھاری دونوں قسم کے اسلحے استعمال کئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
جنگ یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتباه
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ریاض اجلاس میں شرکت کے لئے یمنی حکومت کا تین اقدام کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے خلیج فارس کاؤنسل کے ریاض اجلاس میں دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے تین اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے لئے امداد کی جمع آوری کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں کم از کم صرف دس ہزار بچے مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری اور توپ خانوں نے گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ایک اور کامیابی رقم کرتے ہوئے صوبے حجہ میں مزید کئی گاؤں آزاد کرائے ہیں۔