یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ساخت کے ایک ڈرون طیارے کو جاسوسی کرتے ہوئے مار گرایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کے جاری رہنے کا انجام بہت برا ہوگا
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
یمنی فوج نے سعودی عرب کی سرحد سے لگنے والے کچھ علاقوں پر کنٹرول کر لیا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کھیل کے ایک میدان سمیت متعدد مقامات پرحملے کیے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ان حملوں کا انتہائی سخت جواب دیاجائے گا۔
یمن کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد میں شامل ممالک سے کہا ہے کہ وہ یمن کی سرزمین کو ترک کر دیں۔
سعودی عرب اپنے ہی قیدیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔