-
ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ، مغرب پر انحصار کم کرنے کی کوشش لائی رنگ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳یوریشیا اقتصادی یونین کے ساتھ ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ ہوا ہے۔
-
یوریشیا کی اقتصادی یونین کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دستخط کردیئے۔
-
ایران میں یوریشیا اقتصادی یونین کا بین الاقوامی اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲شمالی ایران کے شہر بندرانزلی میں علاقائی روابط کی توسیع میں آزاد علاقوں کے کردار کے زیر عنواں یوریشیا اقتصادی یونین کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔
-
عالمی برادری کو چند جانبہ اور علاقائی اقتصادی تعاون کی ضرورت
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی نظام میں علاقائی اور چند جانبہ اقتصادی تعاون کی ضرورت ہے
-
ایران اور یوریشیا اکنامک یونین میں ترجیحی ٹیرف معاہدہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران اور یوریشیا اکنامک یونین کے رکن ملکوں نے ترجیحی ٹیرف کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹آرمینیا کے صدر سرژ سرکیسیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ مذاکرات کے نتائج کی رپورٹ یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے اجلاس میں پیش کر دی۔