-
ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔
-
مغربی ممالک ایران کو ایٹمی توانائی سے محروم نہیں کرسکتے ہیں: محمداسلامی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی انرجی سے محروم کرنے کی مغربی ممالک کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔