-
یورپ کی نئی پابندیوں پر ایران کا رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ایران نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں۔
-
ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے غیرقانونی طور پر باہر نکلنے کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوے کئے ہیں
-
ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی پر امریکہ و یورپ کی تشویش بے بنیاد ہے ۔ صدر حسن روحانی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹ایران کے صدر نے ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی کے بارے میں امریکہ اور یورپ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی پر آل سعود کی اچھل کود
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰چھوٹا منہ بڑی بات کے مصداق آل سعود کا یورینیم کی افزودگی سے متعلق مضحکہ خيز بیان سامنے آگیا
-
آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کے اقدام سے آئی اے ای اے کے سربراہ کو آگاہ کردیا ہے۔
-
ایران ، سولہ ہزار "سو " یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت کا حامل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
-
ایران میں افزودہ یورینیم کی مقدار 55 کلو ہوگئی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ایران میں پر امن ایٹمی پروگرام کے تحت بیس فیصد افزودہ یورینیئم کا ذخیرہ پچپن کلوگرام تک پہنچ گیا ہے۔
-
آئي اے ای اے کا دعوی: ایران نے نطنز میں پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے افزودگي بڑھا دی ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی نے جمعرات کی شام رپورٹ دی کہ ایران نے پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز کے ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگي کا عمل بڑھا دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کو انتہائی پیچیدہ قرار دیا ہے۔