سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے ایک رپورٹ میں سن دو ہزار سترہ کو یمنی بچوں کے لئے ہولناک اور دہشت ناک سال قرار دیا ہے۔
بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ عالمی برادری نے اگر روہنگیا کے بےگھر بچوں کی غذائی قلت کے مسئلے کو حل نہیں کیا تو بچوں کی وسیع پیمانے پر اموات کا مشاہدہ کرنا پڑے گا۔
یونیسف نے بنگلہ دیش کے پناہ گزیں کیمپوں میں روہنگیا مہاجرین کی حالت نہایت ابتر ہونے کی خبر دی ہے۔
یونیسف نے یمن میں تعلیم سے محروم بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمنی بچوں کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے سعودی جارحیت میں یمن کے اسکولی بچوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے شام میں امریکی اتحاد اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم نے عراقی بچوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔
صیہونی حکومت نے تین مہینے میں پچیس فلسطینی بچے شہید کئے ہیں۔