روس کے شہر بلگراڈ کے علاقے کوروچانسکی میں ہونے والے دھماکہ میں 16 افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔
یوکرین کی فوج کی ایک ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دوبارہ نشر کرکے "روسیا الیوم" نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ کیف کی فوجیں اس ویڈیو میں کیمیائی ہتھیار تیار اور ذخیرہ کر رہی ہیں۔
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سولیدار علاقے میں 100 سے زائد روسی فوجی مارے گئے۔
روس یوکرین جنگ میں برطانیہ یوکرین کو اپنے سب سے اہم جنگی ٹینک چیلنجر 2فراہم کرنے کا جائزہ لے رہا ہے جس سے روس اوریوکرین کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
ایک خصوصی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ روس نے دنیا کی فوجوں کو ڈرون کے اسمارٹ استعمال کا طریقہ دکھا دیا۔
روس کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین میں امریکی میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا۔
بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
مغربی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ روس، ایران کو درجنوں سخوئی-35 جنگی طیارے دے سکتا ہے۔