ماسکو اور کیف کے درمیان امن مذاکرات کی متعدد کوششوں کے باوجود ترکیہ نے کہا ہے کہ یوکرین- روس جنگ آسانی سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو کافی حد تک غیر مسلح کر دیا گیا ہے۔
روس کے وزیر دفاع نے یوکرین میں فرنٹ لائن کا دورہ کرکے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔
روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔
کیف نے روس کے اعلیٰ جنرل کو قتل کرنے کے اپنے ارادے کا اعتراف کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔
امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔