صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اسرائیلی ایجنٹ ہمارے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔
روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
ایک تجزیاتی نیوز سائٹ کے مطابق، تجربہ کار سابق امریکی فوجیوں کو روس کے خلاف جنگ میں دوسرے ممالک کے رضاکاروں کے ساتھ شامل ہونے کے لیے یوکرین بھیجا گیا ہے۔
روس کے ایک اعلی عہدیدار نے دھمکی دی ہے کہ وہ انتقامی کارروائی کے طور پر روس میں موجود دشمن ممالک کے اثاثے ضبط کر سکتا ہے
روس کی وزرات دفاع نے دونباس کے علاقے میں یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے چھے مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔
وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔