امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔
خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کریں۔
روس کے انٹرنیٹ سیکورٹی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ماسکو کے خلاف پروپیگیںڈا وار اور جعلی خبریں شائع کرنے کے لئے 1 ارب ڈالر خرچ کئے گئے ہیں۔
یوکرین پر حملے کے بارے میں جرمنی مسلسل روس کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ جرمنی میں ہی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
یوکرین کے فوجیوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں کے قتل کا اعتراف کر رہے ہیں۔
جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے یوکرین میں اسپیشل آپریشن کی خبر دی ہے۔
روس نے ویکیپیڈیا کو دھمکی دے دی۔
ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ نے روس پر مختلف پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔