یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی اور پاکستان کے وزیر اعظم نے ٹیلیفونی گفتگو میں تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا میں بد امنی پھیل سکتی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کے دو وزرا سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کی ایف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔
یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔
یوکرین پر حملہ کرنے کے ایک مہینے کے بعد روس نے پہلی بار بتایا ہے کہ اس کے اب تک کتنے فوجی جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روس کے ہمسایہ ممالک اب خطرے میں ہیں۔
نیٹو کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی استقامت کو کم تصور کیا جس کی وجہ سے انہوں نے بہت بڑی غلطی کر دی۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے
یوکرین کے صدر کے مشیر نے بتایا ہے کہ جنگ سے ملک کے اقتصاد کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔