-
امریکہ اور مغربی ممالک کی ایران کے خلاف پروپگنڈا کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب لنڈا تھامس گرینفیلڈ نے ایک بار پھر جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیارے استعمال کئے جانے کے امریکی دعوے کا اعادہ کیا ہے۔
-
بحران یوکرین کا پر امن حل، کیف کی ہٹ دھرمی کی بنا پر تقریبا ناممکن ہوگیا: روس
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے حکام امریکہ اور مغربی ملکوں کے بھکاوے میں آگئے ہیں۔
-
یورپ اور امریکہ کا یوکرین کو پھر دھوکہ، بے کار ہتھیار تھما دیئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰امریکہ اور مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔
-
روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کے اعداد و شمار بیان کئے ہیں۔
-
جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔
-
روس نے جنگ یوکرین کے خاتمے کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ روس بحران کے حل کیلئے کوشاں ہے۔
-
امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵امریکی فوجی یوکرین میں تعینات ہونے کے باوجود جنگ میں شریک نہیں ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ، امریکہ بدستور آگ پر تیل چھڑکنے میں مصروف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶امریکہ اس کوشش میں ہے کہ یوکرین کے پاس جنگ میں ہتھیاروں کی کوئی کمی نہ ہونے پائے۔
-
یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار جرائم پیشہ گروہوں کے پاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار کیف سے باہر اسمگل ہو کر جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا : روسی صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔