-
نیٹو نے اب تک یوکرین کو کتنی فوجی امداد دی؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹نیٹو کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ عیسوی سال کے دوران نیٹو اتحادیوں نے یوکرین کے لئے ستّر اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی مدد کی ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی، آئی اے ای اے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے زاپروژیا پاور پلانٹ پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔
-
روس کا اینٹی شپ ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔
-
روس کے نئے ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو غیرافزوده یورینیئم سے آلوده اسلحے دیئے جانے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ