-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
-
یوکرین جنگ میں امریکی کردار
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس مخالف پابندیوں پر ماسکو کا انتباه
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی پابندیاں عالمی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ : روس
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳روس کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ان پابندیوں سے عالمی معیشت اور تجارت کا اصول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور یورپ میں اسلحے کی تیاری میں اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی وزیر کی روس سے اپیل؛ یوکرین جنگ روک دو!
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵امریکی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ اپنی مختصر گفتگو کے دوران یوکرین جنگ کو روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایک کروڑ یوکرینی شہری پولینڈ پہنچ گئے
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پولینڈ نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک ایک کروڑ سے زائد یوکرینی مہاجرین اس کی سرحدوں میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
جرمنی بھی بیک فٹ پر، کیف کو نہیں دے گا جنگی طیارے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶جرمن وزیر خارجہ اینالینا بئیربوک نے اعلان کیا کہ برلن کا فی الحال کیف کو لڑاکا طیارے بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
-
امریکہ نے اب تک یوکرین کی کتنی مدد کی؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷جنگ یوکرین میں امریکہ اور یورپ کھل کر یوکرین کی مدد و حمایت کر رہے ہیں۔