-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں میں فوجی مقاصد کی جانب انحراف کا ثبوت نہیں : آئی اے ای اے کے سربراہ کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں میں فوجی مقاصد کی جانب انحراف کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایٹمی پروگرام کے مصنوعی بحران کو ختم کرنے کا باعث بنے گی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ ، تہران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے پیدا کئے گئے مصنوعی بحران کو ختم کرنے کا باعث بنے گی۔
-
پی ایم ڈی کا مسئلہ یقینی طور پر ختم ہو جائے گا: صالحی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی کا معاملہ یقینی طور پر ختم ہو جائے گا ۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے سپرد
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے ایران میں ماضی اور حال کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق مسائل کے بارے میں حتمی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے پینتس ارکان کے سپرد کردی ہے
-
ایران نے قوانین کی پابندی کی ہے: یوکیا آمانو
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودہ کرنے کی کوئی بھی خفیہ فیسیلیٹی نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی نئی رپورٹ سے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ایران کی تمام جوہری سرگرمیاں آئی اے ای اے کی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں اور ان میں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان سفارت کاری کی کامیابی کا گواہ ہے: یوکیا امانو
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کو سفارت کاری کی کامیابی کا گواہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے، یوکیا امانو
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے کہا ہے کہ ایران نے روڈ میپ سے متعلق اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی، پی ایم ڈی کے بارے میں اپنی حتمی رپورٹ تیار کر رہی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ایران کے قومی مفادات میں ہے، صالحی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ایران کے قومی مفادات میں ہے۔