-
پارچین سائٹ سے نمونے حاصل کیا جانا نقشہ راہ کے مطابق ہے : علی اکبر صالحی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے پارچین سائٹ سے نمونے لئے جانے کو آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کے نقشہ راہ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات کے معائنے میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے: یوکیا امانو
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۵ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کے سلسلے میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کا بیان
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اس ایجنسی میں ایران کی فائل، دو ہزار پندرہ کے اختتام تک بند کردی جائے گی-
-
یوکیا آمانو کا دورہ ایران ایٹمی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاون کی علامت
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۵آسٹریا نیشنل ایجنسی اپا نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے دورہ تہران کو اس ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاون کی علامت قرار دیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آئی اے ای اے کا مؤثر کردار رہے گا: ڈاکٹر حسن روحانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آئی اے ای اے کا مؤثر کردار رہے گا-
-
یوکیا آمانواورجواد ظریف کی تہران میں ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی ہے-