SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

حج

  • میدان عرفات: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

    میدان عرفات: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶

    دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

  • حج 2024: اپنے خالق کی عبادت میں غرق ہوئے مسلمان، مقدس مکہ مکرمہ سے سامنے آئی روح پرور مناظر کی تصاویر

    حج 2024: اپنے خالق کی عبادت میں غرق ہوئے مسلمان، مقدس مکہ مکرمہ سے سامنے آئی روح پرور مناظر کی تصاویر

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں حج سے پہلے جمع ہوتے ہیں، بہت سے لوگوں کیلئے زندگی میں یہ ایک بار کا سفر یادگار روحانی سفر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

  • حج میں 75 ملکوں کے ایک ہزار 75 شاہی مہمان سعودی عرب میں موجود، اس بار 88 ممالک کے 3  ہزار 322 شاہی مہمان فریضہ حج ادا کریں گے، جانیں کون ہیں یہ شاہی مہمان

    حج میں 75 ملکوں کے ایک ہزار 75 شاہی مہمان سعودی عرب میں موجود، اس بار 88 ممالک کے 3 ہزار 322 شاہی مہمان فریضہ حج ادا کریں گے، جانیں کون ہیں یہ شاہی مہمان

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳

    سعودی عرب کی وزارت اسلامی اُمور نے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت حج کے لیے آنے والے 9 ملکوں کے مزید 145 شاہی مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار (ویڈیو)

    عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار (ویڈیو)

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱

    سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔

  • ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی

    ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴

    سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔

  • لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے 19 پروازیں منسوخ، وزیر داخلہ کا نوٹس

    لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے 19 پروازیں منسوخ، وزیر داخلہ کا نوٹس

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰

    لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعرات کی صبح لگنے والی آگ تو بجھا لی گئی تاہم امیگریشن کاؤنٹر بری طرح متاثر ہونے کی وجہ سے فلائٹس آپریشنز مکمل طور بحال نہیں ہو سکے۔

  • امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔

  • لکهنؤ میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ

    لکهنؤ میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کا 87 سالہ حاجی مرنے کے بعد دوبارہ کیسے زندہ ہوا؟

    ایران کا 87 سالہ حاجی مرنے کے بعد دوبارہ کیسے زندہ ہوا؟

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    ایک 87 سالہ ایرانی حاجی جس کو مکۂ مکرمہ میں دل کا دورہ پڑا اور اس کی سانس رک گئی حج و زیارت کے طبی مرکز کی ڈیڑھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد معجزانہ طور پر زندہ ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو  یمن کا سخت انتباہ
    اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمن کا سخت انتباہ
    ۴۶ minutes ago
  • کراچی میں مسلسل زلزلے: چوتھی بار جھٹکے محسوس کیے گئے
  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران امریکی خط پر غور کر رہا ہے
  • شیخ نعیم قاسم: امام خمینیؒ کے افکار آج بھی ہماری فکری و عملی رہنمائی کا سرچشمہ
  • یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS