-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
طالبان کے سربراہ کا پیغام
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے اراکین کی تقریب حلف برداری گیارہ ستمبر کو انجام پائے گی ۔ اس دوران طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ملک شریعت کے مطابق چلایا جائے گا۔ اسی کے ساتھ بعض حلقوں نے نئی کابینہ کے تعلق سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔
-
بائیڈن اپنا وعدہ پورا کریں، سعودی عرب کے چہرے سے نقاب الٹیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹گیارہ ستمبر کے واقعے کے متاثرین نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ صدر بائیڈن ،گیارہ ستمبر کے دہشتگردانہ واقعے کے سلسلے میں اپنے انتخابی وعدوں پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔
-
11 ستمبر کے واقعے کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائے جانے کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے امریکہ کے نیشنل انٹیلی جینس ادارے کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ۔