-
شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عراقیوں کا اظہار عقیدت۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔
-
اشکبار آنکھوں اور غمزدہ دلوں کو عراق سے امریکیوں کے نکل جانے کے بعد قرار آئے گا: زینب سلیمانی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳عراق سے امریکیوں کے انخلا سے اشک و غم خوشی و مسرت میں تبدیل ہو جائیں گے۔ یہ بات ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہی۔
-
کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴گزشتہ روز عراق کے مقدس شہر کربلا کے بین الحرمین علاقے میں شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں عراقی و غیر عراقی زائرین نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی آخری گفتگو کیا تھی؟
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹شہید قاسم اور انکے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس میں آخری بار کیا باتیں ہوئیں؟ اس کا انکشاف عراق کی العہد ویب سائٹ نے کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی تا ابد زندہ رہنے والی حقیقت کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو تا ابد زندہ رہنے والی ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہید سلیمانی ایران اور عالم اسلام کی انتہائی محبوب اور ہردلعزیز شخصیت تھے اور ہیں۔
-
ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
-
عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰استقامتی کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہیٹ جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کرکوک عراق میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
عراق، جابجا جلوہ نما ہیں قاسم و ابو مہدی کی تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷عراق میں شاہراہوں پر جابجا محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر نظر آتی ہیں، وہی دو سورما جن کی جانفشانیوں نے عراق و شام کو خونخوار امریکی، صیہونی اور تکفیری ٹولے داعش کے شر سے نجات دلائی اور ملک کے تمام علاقوں کو اُس کے چنگل سے آزاد کرا کے ملکی عوام کو واپس لوٹایا۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت، دو ماہ کے اندر ملزموں کے خلاف عدالتی کارروائی کا ہوگا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
-
ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کے موضوع پر پینٹنگ کا مقابلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ہندوستان کے مسلم بچے، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر پیٹنگ اور شہید کی سوانح حیات سے متعلق انعامی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔