-
محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶عراق کی عوامی رضا کار الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کےکمانڈروں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں چار سو تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
استقامتی گروہوں کی اپیل پر بغداد کےعوام کا اجتماع ، شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی یادگار قائم کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸بغداد کے عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی یادگار کی تعمیر کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی عوام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔
-
عراقی دولہا نے شہید قاسم و شہید ابو مہدی کو سلامی دی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کے شہید کمانڈر ابو مہدی المہندس کی تصویروں سے مزین ایک بورڈ کے سامنے ایک عراقی دولہا کو سلامی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
شہید سلیمانی نے عراق کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا: ہادی العامری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے ساتھ کھڑے رہے اور اس ملک کی مضبوطی میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔
-
ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
عراق نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم صادر کیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷عراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔