-
کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔
-
افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵ہندوستان میں آئی سی سی عالمی کپ 2023 ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج عالمی کپ کا 30 واں میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
افغانستان میں دھماکہ : چھ جاں بحق گیارہ زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱کابل میں کل رات ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے-
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ایران کی طرف سے افغانستان کے صوبۂ بغلان میں ایک مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی طرف سے صوبۂ بغلان کے شہر پُل خُمری میں واقع مسجد امام زمانہؑ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کے بعد عوام کو پریشانیوں کا سامنا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے بعد اب بدترین سردیوں سے بچنے کے لیے کوشاں ہیں۔