-
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر زور
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے افغانستان سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔
-
افغانستان میں بم دھماکے میں آٹھ امریکی فوجی اور افغان فوج کی کارروائی میں درجنوں طالبان ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳افغانستان میں ایک دھماکے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں اور افغان فوج کے آپریشن میں درجنوں طالبان کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸امریکا نے ایک سال کے دوران خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجی دہشتگردوں کی تعداد میں کمی کی ہے۔
-
جنگ افغانستان کی تباہی کا ایک منظر + ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱افغانستان میں امریکا کے جنگی جرائم کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں
-
افغانستان میں خونریزی کا ذمہ دار امریکا: طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳طالبان نے کہا ہےکہ افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا ۔
-
افغانستان کے صدر کو عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغانستان: امریکی فضائیہ کے حملے میں 70 شہری جاں بحق وزخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲افغانستان کے مشرقی علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے امریکی فضائیہ کے تعاون سے کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
حامد کرزئی کی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے