• ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند روز کے دوران متعدد بار تہران کو خبردار کیا ہے وہ احتیاط سے کام لے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے بے بنیاد الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے عالمی اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔

  • نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu

    نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳

    امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

  • بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu

    بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰

    کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟

  • مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !

    مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟

  • ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام

    ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔

  • امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے، خطیب جمعہ تہران

    امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے، خطیب جمعہ تہران

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲

    تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی جاسوس طیارے کی تباہی کو ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی اور دشمن کے کمزور ارادوں کے زوال کی نشانی قرار دیا ہے۔

  • دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • ایران سے خوفزدہ دوغلے کا روز بدلتا بیان

    ایران سے خوفزدہ دوغلے کا روز بدلتا بیان

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    ایران کے حوالے سے واشنگٹن کی غیر واضح اور ہائی ڈرامائی زیادہ دباؤ کی پالیسی کا کوئی حقیقی خاتمہ نہیں ہے، ہاں دنیا کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ضرور اچھی ہے ۔

  • رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !

    رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔

  • ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے!