-
تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکالے جا رہے ہیں۔
-
اربعین حسینیؑ کی شب لاکھوں زائرین کربلائے معلی میں
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اربعین حسینیؑ کی شب عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں عزادار اور زوارکربلا پہنچے ہیں ۔
-
ستائیس ہزار پاکستانی زائرین ایران کے راستے کربلا روانہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی اربعین کمیٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اب تک ستائیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اربعین مارچ میں شریک کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶اربعین حسینی میں شرکت کے لئے جمعرات کی رات تک تین کروڑ سے زائد زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
-
کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴اربعین حسینی کے موقع کربلائے معلی میں زائرین کا سمندر نظر آ رہا ہے۔
-
در حسین پہ ملتی ہے بھیک لے جاؤ+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کو مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے 25 ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸کربلائے معلی جانے والے پچیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ایران و عراق کے مابین سرحدری گزرگاہ تمرچین کے قریب کربلا جانے والے زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان عیسائیوں نے بھی اپنا ایک موکب قائم کر رکھا ہے۔ یہ موکب بھی تمام تر خلوص و محبت کے ساتھ زائرین اربعین کی پذیرائی میں مصروف ہے۔